Ad Code

Responsive Advertisement

BISE LAHORE BOARD MATRIC 10TH CLASS RESULT 2020


میٹرک کلاس کا نتیجہ 2020
BISE LAHORE BOARD MATRIC 10TH CLASS RESULT 2020



بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن BISE لاہور میٹرک کا نتیجہ 2020 کا اعلان 14 ستمبر 2020 کو کیا جائے گا ۔پنجاب کے دیگر تمام بورڈز بھی BISE لاہور بورڈ کے ساتھ ہی نتائج کا اعلان کریں گے۔ BISE لاہور بورڈ میٹرک کے کاغذات کی چیکنگ ان بورڈ مراکز پر جاری ہے۔


عملی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ تمام طلبا کو کم سے کم 50٪ نمبر پریکٹیکل میں دیئے جائیں گے ، اور باقی 50٪ طلباء کی تھیوری پیپر میں کارکردگی کی بنیاد پر دیئے جائیں گے۔ راجہ یاسر نے تصدیق کی کہ میٹرک کے نتائج مقررہ وقت پر تیار ہوں گے 


   BISE LAHORE BOARD INTER FA FSC 2ND YEAR RESULTS 2020




Post a Comment

0 Comments