Ad Code

Responsive Advertisement

Hadees

 Hadees

Hadees
Hadees

حدیث

"وہ ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے
 اور ہمارے بڑوں کا احترام نہ کرے"

تشریح:

"-مثلا اللہ تعالی کی صفت ہے کہ وہ عادل ہے اس لیے انسان عدل کرے,اللہ تعالی در گزر کرتا ہے-انسان کو بھی چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کی خطاؤں اور غلطیوں سے درگزر کرے-اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اتنی تاکید کے ساتھ ارشاد فرمایا ہے کہ جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا اور بڑوں کی عزت نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں یعنی وہ میرےسایہ شفقت سے محروم  رہے گا-بچوں کو مناسب تعلیم و تربیت سے محروم رکھنا انہیں شفقت سے محروم کرنا ہے-اس لیے ہم اگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وعید سے بچنا چاہتے ہیں تو ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم بچوں کی مناسب تعلیم اور ضروری تربیت کا فرض پورا کریں"

Post a Comment

0 Comments